وزیراعظم کی نوجوانوں کو ہنگامی حالات میں مدد کے لیے تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: کورونا وائرس کی صورت حال میں نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لیے تیار رہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے گفتگو میں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے

لوئر دیر، کورونا کا مریض سامنے آنے پر پورا گائوں سیل، قرنطینہ قرار

لوئردیر: کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد لوئر دیر کا علاقہ تالاش زیارت سیل کردیا گیا، پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا جبکہ ہر گلی کے باہر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ علاوہ ازیں خیبرپختونخوا میں 231 اسکولوں کو قرنطینہ

مریضوں کی تعداد 1400 کا ہندسہ عبور کر گئی، ہلاکتیں 11 ہوگئیں

کراچی: کورونا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی، اب تک 11 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس مہلک وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز سامنے

کورونا وائرس: لاہور ہائی کورٹ کی حکومت پر کڑی تنقید

لاہور: کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے غفلت کی، ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود مریضوں کو سوسائٹی میں جانے دیا۔ تفصیلات کے مطبق آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سماعت کی، جس

کراچی: 4 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے دو نجی اسپتالوں سے وابستہ چار ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان اسپتال کے حکام نے عملے کے تین افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی، جس کے بعد اسپتال نے کورونا وائرس کے مریضوں کی

برطانوی میڈیا نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کی غلط خبر نشر کر دی

لندن: برطانوی میڈیا نے پاکستان وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر نشر کر دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی ویب ٹی وی پر چلنے والے ٹکرز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ سوال کھڑا ہوگیا کہ کیا

فلم اسٹار میرا کی امریکہ میں وائٹ ہاوُس کے سامنے جاگنگ

امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے وہاں لوگوں نے آمد و رفت محدود کردی ہے تاہم پاکستانی فلم اسٹار میرا کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ وائٹ ہاؤس کے سامنے جاگنگ کررہی ہیں۔ فلم

خواتین زیادہ لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟ سائنسی تحقیق

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایک ہی قسم کے جنگلی ممالیہ میں نر کے مقابلے میں مادہ کی عمر اوسطً ساڑھے اٹھارہ فیصد زیادہ ہوتی ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں کی عمروں میں فرق سے کہیں زیادہ ہے جو 8 فیصد ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا

پاکستان میں کورونا زدگان کی تعداد 1296 ہوگئی، 10 افراد ہلاک

اسلام آباد: حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 1296 ہو چکی ہے، ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی۔ اس وقت سندھ 440، پنجاب 425، خیبر پختونخوا 180، بلوچستان 131، گلگت بلتستان 91، اسلام آباد 27 جبکہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا غریب مزدوروں کے لیے امدادی پیکیج

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا، مزدور اور غریب طبقے کو تین ماہ کے لیے ماہانہ 5 ہزار روپے امداد دی جائے گی۔ پیکیج پر 11 ارب 40 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے بریفنگ میں صوبے