سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے

سکھر : سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے ، تمام مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ منفی آیا تو ان کو گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس تیزی سےپھیلنے لگا تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا

کورونا کا پھیلائو روکنے کے نام پرقیدیوں کی ضمانتوں سے ڈکیتیاں بڑھ گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس

15 جنوری سے تیاری کررہے تھے، کورونا کی رفتار کا ایک ہفتے میں پتا چل جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کس رفتار سے بڑھے گا ایک ہفتے میں پتا چل جائے گا، وائرس کے خلاف لڑنے والے مسیحاؤں کی سپورٹ کریں گے، ہیلتھ ورکرز کی حفاظت پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی

کورونا کا امریکی فوج پر بڑا حملہ، 700 اہل کار متاثر

واشنگٹن: کورونا وائرس نے سپرپاور کو اپنے نشانے پر رکھ لیا، دنیا کے دیگر ممالک پر فوج کشی کرنے والے امریکا کی اپنی فوج نے عالمی وبا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوج بھی کورونا وائرس کے سامنے

کورونا بحران نے دنیا کو لپیٹ میں لے لیا، ہلاکتیں 40 ہزار سے تجاوز کر گئیں

واشنگٹن: کورونا بحران نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا، ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا یورپ پر قہر برسانے لگا، اٹلی اور اسپین میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں۔ 24 گھنٹوں میں 800 سے زیادہ افراد جان سے گئے،

کورونا بحران: اسٹار فٹ بالر کے فیصلے نے مداحوں کے دل جیت لیے

روم: دنیائے فٹ بال کے ممتاز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے مداحوں کے دل جیت لیے، چار ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی کلب جووینٹس سے کھیلنے والے پرتگال کے معروف کھلاڑی رونالڈو، ان کے ساتھی کھلاڑیوں اور کوچ

اردوان کا بڑا اعلان، 7 ماہ کی تنخواہ دان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کردیا اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ جمع کرا دی ۔ اس ضمن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ صدر اردوان نے ترکی میں

پی ایس ایل: مصباح الحق کا بڑا بیان

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان نے ایونٹ کے باقی میچز کرانے کی حمایت کی ہے. خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹ سے پلے آف کے خاتمے کا اعلان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر مہنگا

کراچی: کئی ہفتوں بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100انڈیکس میں 1208 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دوسری طرف فاریکس مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

کورونا زدگان ایک ہزار 914، اموات 26 ہوگئیں

اسلام آباد : پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار 914 ہوگئی جب کہ 26 افراد جاں بحق اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق