پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز زبردست تیزی

کراچی: رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بڑھوتری نظر آئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ سرمایہ کاروں کو 130

عمران خان کی حمایت میں جاوید میانداد کا بڑا بیان

کراچی: سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد کا وزیراعظم کے متعلق کہنا ہے کہ کپتان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وڈیو پیغام میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ میرا عمران خان سے گہرا اور دیرینہ تعلق ہے، 1974ءسے

کورونا بحران: وزیر اعظم نے تعمیراتی انڈسٹری کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کیسے لڑنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ایک طرف کورونا ہے، دوسری طرف غربت ہے، مغرب میں ایک طرف کورونا ہے

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانیوں کی وطن آمد

اسلام آباد: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچی، لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل

علماء کرام کا شکریہ، عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر

معروف اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ وہ جلد سرجری سے گزریں گی۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں، اس کا اعلان انھوں نے اپنی ٹویٹس میں کیا۔ انھوں نے مداحوں کو مطلع کیا کہ انھیں

کورونا کے باعث پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما چل بسیں

لندن : کورونا وائرس برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی نرس کی زندگی کو نگل گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین کا انتقال والسال مینر اسپتال میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)

دنیا کے مقابلے میں ہمارے ہاں کورونا وائرس بڑھ رہا ہے: وزیر اعلی سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، ہم نے ابھی بہت کم ٹیسٹ کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے

کورونا بحران: کے پی کے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران سے مقابلے میں سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کی جائے گی۔ یاد رہے کہ کے پی کے

کورونا وائرس: پاکستان کے لیے عالمی بینک کی 200 ملین ڈالر امداد کی منظوری

عالمی بنک نے کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بنک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دی ہے۔ عالمی بینک کے ڈائریکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے