لوگوں کی لاپروائی سے کورونا پھیل رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی کے باعث کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کورونا کی

کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ پاگل پن کر کے خود کو مشکل میں نہ ڈالیں، عمران خان

اسلام آباد: عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، یہ کسی کونہیں چھوڑتا۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مشکل وقت قوموں کا امتحان

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب گندم بحران میں ملوث قرار

اسلام آباد: ایف آئی اے کی ملک میں گندم بحران کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ، جس میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری بھی

گوگل کا اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کوخراج عقیدت

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان کے مایہ نازاسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اسکواش کی دنیا میں پاکستان کا پرچم سربلند کرنے والے ہاشم خان کوگوگل ڈوڈل کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ 1951 میں انہوں نے پہلی مرتبہ

خدا کے واسطے، انڈسٹری کے دیہاڑی دار افراد کی مدد کی جائے: فیصل قریشی

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کورونا بحران میں ڈراما انڈسٹری سے وابستہ افراد کی دادرسی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان حالات میں بہت سے افراد ان جیسے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے سرمایہ کاروں کو 500 ارب سے زائد کا فائدہ

کراچی: رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچا۔ اس دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوا۔ ہفتے کے آغاز میں ہنڈریڈ انڈیکس

کورونا زدگان 2818، 41 جاں بحق!

اسلام آباد: ارض پاک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد 2818 ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق

کورونا بحران: ڈزنی لینڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

امریکا سمیت دنیا بھر میں تفریحی شعبےکی سب سے بڑی کمپنی ڈزنی کا کہنا ہے کہ وہ غیراساسی نوعیت کے ملازمین کو 19 اپریل کے بعد فارغ کردے گی۔ ڈزنی لینڈ کی جانب سے متوقع طور پرفارغ کیے جانے والے ملازمین کی تعداد بیان نہیں کی گئی  اور یہ بھی

پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ زائرین کو دالبندین سے لے کر اسکردو پہنچ گیا ہے

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے اسی سلسلے میں پاک فضائیہ کا طیارہ سی 130 دالبندین (بلوچستان) سے زائرین کو لیکر اسکردو پہنچا۔زائرین کو پاک

ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا دوسری مرتبہ کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس کا نتیجہ منفی آیا ہے۔ وہ اس مہلک مرض میں مبتلا نہیں۔ خیال رہے کہ اس وبا کے امریکا میں پھیلنے سے قبل امریکی