کورونا معاملے پر میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، کام کچھ نہیں ہورہا، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمی میں قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ معاملہ صرف قیدیوں کی رہائی کا نہیں بلکہ دیکھنا یہ ہے حکومت کورونا سے کیسے نمٹ رہی ہے، صرف میٹنگ

ملٹری ٹرائل مکمل: بدنام زمانہ گینگسٹر عزیر بلوچ کراچی جیل منتقل

کراچی: لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ کو فوجی مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کراچی سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق بدنامہ زمانہ گینگسٹر عزیر بلوچ کے خلاف غداری اور غیر ملکی ایجنسی کو حساس معلومات فراہم کرنے

کورونا کے خلاف کامیابی کے بعد جلد ملاقات ہوگی: ملکہ برطانیہ

لندن: ملکہ برطانیہ نے اپنے خصوصی پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ برطانوی قوم اس بحران کے خلاف ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ نے کہا کہ ہم ضرور کامیاب ہوں گے اور یہ کامیابی آپ میں سے ہر ایک کے نام ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا،

برطانوی وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لندن: کورونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال میں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ بورس جانسن میں 11 روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، وہ

پنجاب: لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع

لاہور: حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بعد پنجاب سرکار نے بھی لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کر دیا۔ خیال رہے کہ اب تک پنجاب میں اب تک کورونا وائرس سے 15 ہلاکتیں ہوچکی

کورونا بحران: 50 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 3278 ہوگئی

کراچی: کورونا عفریت نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی پنجے گاڑ لیے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اس بحران کے باعث سب سے زیادہ 16 ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب اور سندھ میں

ایف آئی اے کی رپورٹ میں شہباز شریف کے بیٹے کا نام بھی شامل ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: آٹا چینی بحران پر اپوزیشن لیڈر کے بیان کو وزیر اطلاعات نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک ارب 40 کروڑ کی سبسڈی سلیمان شہباز نے لی ہے، ان کا نام شہبازشریف کی زبان پرکیوں نہیں

وزیراعظم کی آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کو آٹے اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ سے متعلق کہا کہ کارروائی سے

کورونا وائرس دُنیا بھر میں 59 ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: پورے عالم میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، دُنیا بھر میں اس عالمی وبا سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی، قریباً گیارہ لاکھ افراد اس عالمی وبا کا شکار ہوگئے، چین میں کورونا سے ہلاک افراد کی یاد میں ایک دن کا سوگ

کورونا وائرس، سعودی فرماں روا کا نجی ملازمین کے لیے بڑا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا، کورونا وائرس کی وجہ سے بند نجی کمپنیوں کے ملازمین کو سعودی حکومت 60 فیصد تنخواہ دے گی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث