وقار یونس ٹائیگر فورس کا حصہ بننے پر رضامند

لاہور: ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد سابق تیز گیند باز وقار یونس وزیراعظم ٹائیگر فورس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا مشکلات سے گزر رہی ہے،

مجھے بولی وڈ جانے کی ضرورت نہیں ، مہوش حیات

کراچی: پاکستان میں پہلے ہی اتنا معیاری کام مل رہا تھا کہ مجھے بالی وڈ میں کام کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔میں یہیں کام کرکے بہت عزت اور شہرت پاچکی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ایک انٹرویو کے

کورونا وائرس پھیلانے کے طعنوں پربھارتی مسلمان کی خودکشی

ہمانچل پردیش: بھارت میں مسلمان شخص نے دیہاتیوں کی جانب سے دہلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے سلسلے پر طعنہ زنی کا شکار ہوکر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں دیہاتیوں نے مسلمان نوجوان دلشاد محمد کو کورونا وائرس کے پھیلاوُ پر طعنے

مستحقین کی مدد، اعصام الحق نے اپنا ہدف پورا کرلیا

لاہور: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد متاثرہ خاندانوں تک راشن پہنچانے کا اپنا ہدف پورا کر لیا۔ اعصام الحق 30 مارچ کو کورونا کے خلاف جنگ میں متحرک ہوئے تھے، ہزار گھروں تک راشن پہنچانے کا

دھاتی اشیاء سے بھی کورونا وائرس منتقل ہوسکتا ہے،تحقیق

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس دھاتی اشیاء پر کچھ دن کیلئے  زندہ رہ سکتا ہے،اس لیے مردوخواتین کی کلائیوں کی گھڑیوں ، چوڑیوں اور دوسرے زیورات کی صفائی ستھرائی بھی وقفے وقفے سے ضروری ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کسی دھات ، پلاسٹک

نوشین جاوید چیئرمین ایف بی آرتعینات

وفاقی حکومت نے نوشین جاوید کو شبر زیدی کی جگہ ایف بی آرکا نیا چیئر مین لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیٹ کرکے 22 گریڈ کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئر مین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نوشین جاوید ان لینڈ

کورونا وائرس، لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل جاں بحق

تریپولی: لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعثزندگی کی بازی ہار گئے۔سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے، دو روز پہلے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ محمود

داڑھی والے حضرات کیلئے کوروناوائرس سے بچائو کےتحت مخصوص فیس ماسک بنانے کا فیصلہ

تل اویو: اسرائیلی وزارت صحت کے ڈپٹی ڈائریکٹر اتامار گروٹو نے کہا ہے کہ مذہبی طبقے کے افراد کی ترجیحات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے داڑھی والوں کیلئے کوروناوائرس سے بچائو کےتحت مخصوص فیس ماسک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہودیوں،

عمران قوم کے لیے نعمت، وزیراعظم وہی کرتے ہیں جو اُن کا ضمیر کہتا ہے،ڈاکٹر شہباز گِل

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے رپورٹ کی روشنی میں کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بات اُن کی ایک ٹویٹ میں کہی گئی، بعد ازاں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

گندم بحران، وزیر خوراک پنجاب سمیع چودھری مستعفی

لاہور: گندم بحران کے باعث پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا