لیاری آپریشن: انکشافات اور عذیر بلوچ کے زوال کی داستان

تحریر: بریگیڈیر ریٹائرڈ باسط شجاع (سابق سیکٹر کمانڈر غازی رینجر سندھ) کورونا زدہ ماحول میں ایک مجرم کی سزا کی خبر سے شاید کسی کو زیادہ دلچسپی نہ ہو، لیکن میرے کراچی کے ساتھی اور دوست ضرور چونکے ہوں گے، جب انہیں لیاری گینگ وار کے سرغنہ

کورونا عفریت، سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سڑکوں اور دکانوں پر عوامی رش پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کابینہ کے اہم مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس

باکسر عامر خان کا کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشاف

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عالمی وبا کورونا وائرس کو انسان کی تخلیق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وائرس کو انسان نے تخلیق کیا اور اس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے۔ خیال رہے کہ

آج رات چاند کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا، یہ سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آج رات پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند کے حسن کو چار چاند لگیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند اور زمین کا فاصلہ معمول سے کم ہوگا۔

آٹا چینی بحران کے ذمے دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے کچھی کینال منصوبے

کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں ہم سب کو صبر اور ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ کے لیے روانہ

کورونا، قیدیوں کی ضمانت کالعدم، سپریم کورٹ نے دوبارہ گرفتاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد: عدالت عظمی نے اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے قیدیوں کی ضمانت کے فیصلے کالعدم کردیے۔ سپریم کورٹ میں قیدیوں کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس کو عدالت نے 184(3)کے تحت قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اسلام آباد اور سندھ

سید فخر امام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سید فخرامام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، اںھیں وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک کا قلمدان دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں سید فخر امام کی بطور وفاقی وزیر تقریب حلف برداری ہوئی، صدر عارف علوی نے سید فخرامام سےوفاقی وزیر کے عہدے

کورونا کے مزید 577 شکار، کُل متاثرین 4004، 54 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4004 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

کورونا بحران: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مربوط اور موثر اقدامات

کورونا وائرس سے جنگ میں پاکستان قوم نے ایک بار پھر ثابت قدمی کا ثبوت دیا، اس بحران میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا نے عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل کر دیا، اس مشکل کی گھڑی جہاں