احساس پروگرام میں سیاسی مداخلت نہیں، جمعرات سے امداد کی فراہمی شروع ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے

سندھ اور کراچی والے آج عمران خان کو شکریہ کہتے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبۂ سندھ اورخصوصاً کراچی میں بسنے والے آج ہم آواز ہو کر”شکریہ عمران خان“ کہتے ہیں۔

کراچی: نجی یونیورسٹی نے حکومت سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

کراچی: نجی یونیورسٹی نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، ٹیچرز ٹرینگ کے پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل ایریا میں واقع نجی جامعہ نے اساتذہ اور اسٹاف کی زندگیاں داؤ پر لگاتے ہوئے 9 اپریل کو

کیا بورس جانسن کی حاملہ گرل فرینڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں؟

لندن: برطانوی وزیر اعظم کی حاملہ گرل فرینڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی 31 سالہ گرل فرینڈ سائمندس کیری بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ البتہ اب وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ اںھوں نے

شب برأت پر عوام گھروں میں رہ کر عبادت کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اورشب برأت کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ شب برأت مغفرت اوررحمت کی رات ہے، رب العزت ہماری دھرتی کوشاد آباد رکھے اورمصیبتوں سے نجات عطا فرمائے، عوام سے گزارش ہے کہ شب برأت پر اپنے

14 اپریل تک لاک ڈاؤن خاتمے کے امکان کم، ترین پی ٹی آئی سے وابستہ رہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں، جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں اور رہیں گے، میں نہیں سمجھتا جہانگیر ترین اور عمران خان میں فاصلے بڑھ جائیں گے۔ انہوں نے نیوز کانفرنس

چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزیراعلیٰ سںدھ سے ملاقات

کراچی: چین کے میڈیکل سیکٹر کے 9 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس پر قابو پایا، جانی نقصان پر افسوس

کورونا معاملہ، وزیراعظم کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جاری ہے جس میں صوبائی وزرائے اعلی، عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چیئرمین این ڈی ایم اے، ظفر مرزا اور فردوس عاشق اعوان بھی اجلاس

‏قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے والے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم اور ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کو شیڈول کیے گئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کی رواں

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر ’’غور‘‘ کریں گے۔ پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ