کورونا بحران، ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات

راول پنڈی: پاکستان کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بحیثیت قوم…

ممتاز بھارتی اسکالر، مولانا وحید الدین خاں جہان فانی سے کوچ کر گئے

نئی دہلی: ممتاز مذہبی اسکالر اور متعدد کتابوں کے مصنف، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔ وہ کورونا میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔…

کیا میں آزاد ہوں

کشف ناصر  اللّٰہ نے بنی نوعِ انسانی کو آزاد پیدا کیا ہے اور یہ انسان کا فطری حق ہے کہ وہ آزادانہ طور پر اپنی زندگی بسر کرے ۔ لیکن آزادی کا دائرۂ کار مشروط ہے ۔ چاہے مرد ہو یا عورت آزادی پر سب کا برابر حق ہے ۔ یہ کہنا غلط نہ

گداگری: کراچی کی رگوں میں دوڑتا کینسر

 محمد اُسامہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی پورے ملک سے گداگروں کا جم غفیر روشنیوں کے شہر کراچی کا رخ کرلیتا ہے۔ اور بھکاری یا گداگر کیوں نہ اس شہرکا رخ کریں۔ یہ شہر پورے ملک کا معاشی حب ہے، پھر گداگر حضرات کیوں نہ اس بہتی گنگا

قرآن اور قرآنی آیات ارسال کرنا

سدرہ شاہد کافی ٹائم سے یہ بات میرے ذہن میں چل رہی تھی اور میں اس پر لکھنا چاہ رہی تھی لیکن میں مجبور تھی کیونکہ میرے پاس کمپیوٹر لپٹ ٹاپ کی سہولت نہیں موجود کہ میں انپیج پر ٹائپ کروں اور پھر وہ پبلش ہو لیکن میں بہت شکر گزار ہوں میم ثناء

کرونا وائرس صرف تعلیمی اداروں میں ہی کیوں

وجیہہ عبد القادر پاکستان کے 40 فیصد لوگ غربت سے متاثر ہیں اور یہ غربت جب آتی ہیں جب آپ پڑھے لکھے نہ ہو تو آپ کو کوئی جاب نہیں ملتی ہے اس سے غربت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب کرونا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہوا ہے جس نے تعلیم کو

کارکنان احتجاج ختم کرکے گھروں کو لوٹ جائیں: سعد رضوی کا شوریٰ کے نام پیغام

کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے امیر، سعد رضوی نے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی، ولد خادم حسین رضوی کا شوری ارکان کے نام تحریری پیغام سامنے آگیا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ میں شوری ارکان اور کارکنان…

خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے: ریما اسماعیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شریک حیات ریما عمران نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسی لیے اس سلسلے میں تاریخی قانون سازی کی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں گزشتہ دنوں منعقدہ…

ٹی اے ایف فاؤنڈیشن اقوام متحدہ کی صحت مندانہ زندگی کی رواں دہائی میں شامل

ٹی اے ایف فاؤنڈیشن نے اپنے کراچی ہیڈ آفس میں اقوام متحدہ کی عمر رسیدہ صحت مند افراد کی دہائی 2021-22030 کی حمایت میں ٹی اے ایف فاؤنڈیشن ڈبلیو ایل- ای جی ای کے اقدام پر پینل پر مشتمل گفتگو کا اہتمام کیا۔ پینل میں مقامی اور بین الاقوامی…

کورونا بحران، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان خیرات لے کر کورونا کا مقابلہ کررہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سنجیدہ معاملہ ہے، سال ہوگیا، لیکن پاکستان کورونا وائرس پر قابو نہ پا سکا، ایک…