مقبوضہ کشمیر، ڈومیسائل قانون پر شاہ محمود قریشی کا سلامتی کونسل کو خط

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قانون پر پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر معاملے پر توجہ دلائی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کو 3 صفحات پر

کورونا معاملہ، قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل پھر ہوگا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: کورونا معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں قومی سطح کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا وبا کی موجودہ اور

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کورونا ریلیف فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خاص اپیل کرنا چاہتا

عدالت عظمی نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

اسلام آباد: عدالت عظمی نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور اس کی کارکردگی پر سوال

کورونا وائرس کے خلاف جنگ: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کا اہم دعویٰ

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن ( آئی وی آئی جی ) تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے اہم دعویٰ سامنے آگیا۔ صحت یاب مریضوں کے جسم سے

وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو لاک ڈاؤن دو ہفتے مزید بڑھانے کی تجویز دے دی

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے بڑھانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرسکتے ہیں مگر انسان کو دوبارہ زندگی نہیں دے سکتے، وزیراعظم لاک ڈاؤن توسیع پر قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ

کورونا زدگان 5ہزار 496، 93 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 496 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ

اسکولوں کی 20 فیصد فیس معاف کرنے سے متعلق اہم عدالتی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے نجی اسکولوں میں 20 فیصد فیس معافی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج جسٹس عامر فاروق نے نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے دوران اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف درخواست پر

کورونا بحران: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔

گجرات: پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

راولپنڈی: پاک فوج کا گجرات میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے گاؤں چوپالا میں گر کر تباہ ہوا۔ مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، جب