دس ہزاردہشت گردوں کا ہوٹل پر حملہ، کراچی میں انوکھا مقدمہ
کراچی کے گڈاپ تھانے میں گزشتہ روز ایک انوکھا مقدمہ درج ہوا ہے، جس میں مدعی نے دعوا کیا ہے کہ اس کے ہوٹل پر مشہور قوم پرست رہنمائوں کے ہمراہ آٹھ سے دس ہزار افراد نے حملہ کیا ہوٹل سے نقد رقم مبلغ ساڑھے سات لاکھ روپے سمیت لاکھوں روپے کی قیمتی…