سندھ: کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، پابندیوں‌ میں‌ نرمی کے بڑے فیصلے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مزارات، انڈوز جمز، سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ…

انڈسٹری میں 10 سال مکمل ہونے پر ماہرہ کا مداحوں کیلیے خصوصی پیغام

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے بطور اداکارہ انڈسٹری میں 10 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کردہ پوسٹ میں بتایا کہ میں نے بطور اداکارہ انڈسٹری میں 10 سال مکمل کرلیے ہیں اور…

کراچی: دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب، کالعدم ٹی ٹی پی کا کارندہ گرفتار

کراچی: کراچی میں کالعدم دہشت گرد تنظیم کا سہولت کاری پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق ملزم حمیداللہ کی 2007 میں خالد اور عثمان نامی…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی گیس بحران کا اندیشہ

اسلام آباد: خیبرپختون خوا اور پنجاب میں بھی گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث گیس بحران کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پٹرولیم کی سُستی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں گیس کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرنے لگا ہے اور سندھ…

یونس خان کے استعفے کی وجہ کون بنا؟

لاہور: عظیم بلے باز اور قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان کے استعفے کے محرکات سامنے آگئے۔ آئس باتھ نہ لینے پر یونس خان کا حسن علی کے ساتھ جھگڑا استعفے کی وجہ بنا۔ ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا میں حسن علی نے آئس باتھ لینے سے انکار…

سیاحت اہم شعبہ، فحاشی کلچر کے بجائے فلم انڈسٹری میں اوریجنل کونٹینٹ لانا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں فحاشی کے کلچر کے بجائے اوریجنل کونٹینٹ لانا ہوگا، سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، احساس کم تری کے سبب اس لفظ پر لگادیا گیا، امریکی جنگ میں ساتھ دیا لیکن ہمیں ہی برا بھلا کہا گیا۔ وزیراعظم عمران…

اگر آپ خوش ہیں تو وزن زیادہ ہو یا کم کوئی فرق نہیں پڑتا، زارا نور

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اور ماڈل زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وزن کم ہو یا زیادہ، اگر آپ خوش ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اداکارہ زارا نور عباس کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں باڈی شیمنگ کے حوالے سے ہدف…

شہباز کی اوورسیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کیلیے بڑی تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں 5 سے 7 اور سینیٹ میں 2 نشستیں بیرون…

وکیل پر حملہ کرنے والے کتوں کے مالک کی گرفتاری کا حکم

کراچی: شہری کو شدید زخمی کردینے والے پالتو کتوں کے مالک کو گرفتار کرنے کے احکامات صادر کردیے گئے۔ عدالت نے ڈیفنس کراچی میں سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے والے پالتو کتوں کے مالک کی درخواست ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا…

4 سالہ بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل، لواحقین سراپا احتجاج

خانیوال: ملک میں پھر معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کا افسوس ناک سانحہ رونما ہوا ہے، خانیوال میں 4 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، اغوا کے تین روز بعد بوری بند لاش کھیتوں سے ملی۔ اس افسوس ناک واقعے کے خلاف لواحقین نے سڑک بلاک کرکے…