سندھ اسمبلی، PTI ارکان کا انوکھا احتجاج، داخلے سے روک دیا گیا

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس پر پی ٹی آئی اراکین نے آج احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی ڈھول…

حریم شاہ کی پوسٹ: حقیقت یا فسانہ، سب منظرعام پر آگیا!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر وائرل منگنی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔ ایک نجی چینل کے مطابق حریم شاہ کی شیئر کی ہوئی تصویر کے حوالے سے ایک شخص حسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر اس کی ہے اور اس میں موجود خاتون کا ہاتھ…

قومی اسمبلی: فنانس بل 2022-21 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل…

افغانستان کی صورتحال خطرناک، اثرات پاکستان پر آسکتے ہیں: آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں کہنا تھا کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے…

صحافی قاضی آصف کے گھر سے لیپ ٹاپ لے کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

کراچی: گذشتہ رات تین بجے دو افراد دیوار پھلانگ کر کراچی میں صحافی قاضی آصف کے گھر میں گھسے۔ ایک شخص کو پکڑ لیا گیا دوسرا فرار ہوگیا۔ پکڑے جانے والے ملزم سے گھر سے اٹھایا ہوا لیپ ٹاپ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ون فائیو پر اطلاع کرنے کے بعد تھانہ…

لندن، ریلوے اسٹیشن میں آگ سے ایک شخص زخمی

لندن: شہر کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک شخص زخمی اور 5 دھویں سے متاثر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوعہ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لندن کے ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن پر…

حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر سعید غنی کی دلچسپ وضاحت

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر دلچسپ انداز میں وضاحت کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی کبھی میں نے…

میڈیا اداروں کو 70 کروڑ ادا، اب بھی تنخواہیں نہیں دیتے تو یہ زیادتی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو 70 کروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کرلی ہے۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بقایا جات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کیے…

بھارت کا اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ گزشتہ روز صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک…

واٹس ایپ میں اچانک اتنی بڑی تبدیلی کیوں کی گئی؟

نیویارک: پیغام رسانی کے لیے دُنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اچانک بڑی تبدیلی کردی ہے، جس پر بعض صارفین کے ذہنوں کو اندیشوں نے گھیر لیا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ بیٹا کا اینڈرائیڈ ورژن 2.21.13.17 استعمال…