ایرانی بندرگاہ پر زوردار دھماکا: سیکڑوں زخمی، متعدد اموات کا اندیشہ

تہران: ایران کی رجائی پورٹ پر خوف ناک دھماکا، بڑے پیمانے پر اموات کا اندیشہ، دھماکا اتنا زوردار اور شدید نوعیت کا تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوف ناک دھماکا جنوبی ایران کے…

پہلگام واقعہ: غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار، مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پانی ہماری لائف لائن ہے، بھارت نے مہم جوئی کی تو 2019 کی طرح منہ توڑ جواب ملے گا۔ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ…

عمران اشرف قریبی رشتہ دار، میں اداکارہ بننا چاہتی تھی، سجل ملک

لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور اینکر سجل ملک جو گزشتہ دنوں جعلی نازیبا ویڈیو لیک کا شکار ہوئی تھیں، مشہور اداکار عمران اشرف کی رشتے کی بھانجی نکلیں۔ سجل ملک نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ عمران اشرف دراصل ان کی والدہ کے کزن ہیں۔ اس…

ملک کیلئے بہت قربانیاں دیں، پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آبا و اجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر ان گنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

سائنس دان دنیا کا کڑوے ترین مادہ دریافت کرنے میں کامیاب

برلن: Amaropostia stiptica عرف کڑوی بریکٹ فنگس نامی مشروم اگرچہ زہریلا نہیں، لیکن اس کا ذائقہ ایسا ہے کہ آپ کو لگے گا، آپ مرجائیں گے۔ سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ اس مشروم کی قسم میں ایک مادہ اتنا کڑوا پایا جاتا ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی…

شادی خوف کی علامت، اس کا تصور ہی ہراساں کردیتا ہے، کومل عزیز

کراچی: اداکارہ کومل عزیز نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک ایسے پہلو پر بات کی جس نے مداحوں کو چونکا کے رکھ دیا۔ انٹرویو کے دوران جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ انہیں کس چیز سے سب سے زیادہ ڈر لگتا ہے تو کومل عزیز نے بلا جھجک اعتراف کیا کہ شادی ان کے…

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: یوم مزدور پر سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔ یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر…

کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے سبب چار اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد امدادی ادارہ اور فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئے، لاشوں اور…

پاکستان کا دفاع مضبوط، جنگ میں نقصان ہمارا ہوگا، سابق بھارتی جنرل

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے اور جنگ کی صورت میں دفاع کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اپنے ایک آرٹیکل میں بھارتی فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے مودی سرکار…

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئرلائنز بحران سے دوچار

نئی دہلی: بھارتی سخت اقدامات کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے بعد بھارتی ایئر لائنز بحران سے دوچار۔ بھارتی نائب صدر کی خصوصی پرواز کو نئی دہلی سے اٹلی جاتے ہوئے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا اور بھارتی نائب صدر…