پاک فوج نے ایل او سی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی، تاہم پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او…

اداکارہ ایمن اور منال کے بھائی کی شادی کی دھوم

کراچی: معروف جڑواں بہنوں کی اداکار جوڑی ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔ معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح گزشتہ سال ایک نجی تقریب میں ہوا تھا۔ اس…

اسلامی تعلیمات پر پورا اُترنے والے پروجیکٹس ہی کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی

کراچی: اداکار اور ماڈل حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین نے لباس ٹھیک پہنا ہوا ہے اور مرد و خاتون فنکار ایک دوسرے کو چھو نہیں رہے تو ایسے ڈراموں میں کام کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ حمزہ علی عباسی اُن اداکاروں میں سے ہیں جو شہرت کی…

بھارت: 35 سال بعد پاکستانی ہندو خاتون کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی: بھارت میں 35 سال سے زائد عرصے سے مقیم پاکستانی خاتون ساردا بائی کو اڑیسہ پولیس نے فوری ملک چھوڑنے کا کہہ دیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے تصدیق کی کہ ساردا بائی کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے اور انہیں بلاتاخیر پاکستان…

کیا ایلون مسک 100 بچوں کے والد ہیں؟، حیران کُن انکشافات

نیویارک: دُنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ مانا جاتا تھا کہ ایلون کے 14 بچے ہیں، لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے، شاید 100 سے بھی بڑھ کر۔ دی اٹلانٹک کی مصنفہ الزبتھ…

مودی نے سچ سامنے لانے پر بھارت میں پاکستانی نیوز چینلز بند کرادیے

کراچی: انتہاپسند مودی حکومت کو پاکستانی میڈیا کی جانب سے پیش سچ ایک آنکھ نہ بھایا اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور آزادی اظہار کے علمبردار ہونے کے دعویدار بھارت نے پہلگام واقعے پر حقائق نشر کرنے والے پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل…

پاکستان میں دراندازی کرنے والے مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان ضلع (این ڈبلیو ڈی) میں 25 تا 27…

ٹرولنگ سے پریشان علیزے شاہ کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

کراچی: اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔ تنازعات کے باعث سُرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ علیزہ شاہ، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سپراسٹار سے کیا اور…

آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے عالمی مالیاتی و سرمایہ کاری اداروں جے پی مورگن، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ڈوئچے، جیفریز اور بڑی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کے سینئر عہدیداروں سے اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے دوران پاکستان کی بہتری کی جانب گامزن معاشی…

عمران خان کی ریلی پر فائرنگ کے مجرم کو 2 بار عمر قید کی سزا

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ریلی پر فائرنگ اور حملے کے کیس کے مجرم نوید کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی۔ گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 3 نومبر 2022 کو وزیرآباد میں ریلی کے دوران…