پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج سے 4 مئی تک بارشیں متوقع

کراچی: پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ 4 مئی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش…

دانیہ شاہ سے کبھی محبت نہیں کی، حکیم شہزاد کا بڑا انکشاف

لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور دانیہ کے بارے میں بڑے انکشافات کیے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ دانیہ شاہ کا نام سب سے پہلے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ کے طور پر خبروں میں…

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کے منہ توڑ جواب میں کئی مورچے تباہ

راولپنڈی: بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی مورچے تباہ کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جانب سے مسلسل…

چائے کا کپ تھامے آفریدی کی فوجی شرٹ میں تصویر پر بھارتی تلملا اُٹھے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فوجی شرٹ میں ملبوس تصویر اور ہاتھ میں چائے کے کپ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگاڈالی۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون…

بھارتی رافیل طیارے پاکستان ایئرفورس کے خوف سے بوکھلاہٹ میں واپس فرار

اسلام آباد: بھارتی رافیل طیارے پاکستان ایئرفورس کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی شب بھارتی ایئرفورس کے 4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ…

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی، پاک فوج نے ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے موبائل فرانزک کے دوران بھارتی…

خبردار، ہنسنا کبھی موت کی وجہ بھی بن سکتا ہے

نیویارک: ہنسنے سے کبھی کبھار موت بھی واقع ہوسکتی ہے، اگرچہ یہ بہت ہی نایاب ہے، تاہم ایسے واقعات ظہور پذیر ہوچکے ہیں۔ آخر ہنستے وقت ایسا کیا ہوسکتا ہے جس سے موت ہوجائے؟ اگر کوئی شخص دل کی بیماری میں مبتلا ہو تو شدید ہنسی اس کا دل تیز…

قابض بھارت نے کشمیر کے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ جموں کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کردیے ہیں۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں…

پہلگام ڈرامے کا بھانڈا پھوڑنے پر مودی سرکار نے ناردرن کمانڈر کو ہٹادیا

نئی دہلی: پہلگام حملے سے متعلق سچ سامنے لانے پر مودی حکومت نے بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے فارغ کرکے اُن کی جگہ پراتک شرما کو نیا ناردرن کمانڈ سربراہ بنادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل…

حج قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں اور بھاری جرمانے ہوں گے

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا ایسی کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا جب کہ وزٹ ویزا…