اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کمی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بجلی کی سرکاری…

بھارتی آبی جارحیت: چناب میں پانی کی آمد میں 29 ہزار کیوسک کمی

لاہور: جنونی بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی، جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی آمد صرف 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300 کیوسک کم ہوکر 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے…

کراچی میں صبح ہلکی بارش، خشک ہوائوں سے مزید بارش کے امکانات کم ہوگئے

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق نئی پیش گوئی کردی۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں مں آج صبح فجر کے وقت تیز ہواؤں اور بادلوں کے باعث ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تھا۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے پیر کو شام کے…

ابدالی ویپن کے بعد پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، "ایکس انڈس" مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے،…

اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…

پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے بھارتی سہولت کاری، شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارتی فوج اور ایجنسیاں پوری طرح متحرک ہیں، جہلم سے گرفتار دہشت گرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون…

بھارتی مطالبہ رد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکیج ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان مخالف بھارتی مطالبہ آئی ایم ایف نے مسترد کردیا جب کہ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا بھی امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ نظرانداز کردیا ہے۔ آئی ایم…

ٹرمپ کی سعودیہ کو ساڑھے 3 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کی منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کے بعد دی گئی۔ امریکا معاہدے کے…

پاکستانی فلم ساز محمدعلی نقوی کی پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزدگی

کراچی: پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ محمد علی نقوی کو اس بار یہ نامزدگی ان کی دستاویزی فلم "ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار" کے ذریعے ملی، جسے بہترین تاریخی دستاویزی فلم کی…

کراچی میں پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں پیر کو محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں، مذکورہ مغربی سسٹم کے اثرات ملک کے جنوبی حصوں میں پھیل رہے ہیں۔…