ٹیٹوز کی سیاہی انفیکشنز میں مبتلا کرنے کا باعث قرار

واشنگٹن: ٹیٹوز کی سیاہی کو انفیکشنز میں مبتلا کرنے کا باعث قرار دے دیا گیا۔ محققین نے کمرشل طور پر استعمال ہونے والی ٹیٹوز اور مستقل میک اپ کی سیاہی میں بیکٹیریا سے خبردار کیا ہے جو انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ…

برطانیہ کو پھر رہنمائی کرنے والا ملک بنائیں گے، نومنتخب وزیراعظم

لندن: برطانیہ کے نئے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کئیر اسٹارمر نے کہا کہ وہ ابھی شاہی محل سے واپس آئے ہیں اور…

سو سالہ افراد کی سب سے بڑی بیٹھک کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پیڈیوا: اطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین نے سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد کو جمع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ فونڈازائیون اوپرا اِماکولاٹا نامی ادارہ جو وینیٹو اور گوریزیا میں 11 ریٹائرمنٹ ہوم چلاتا ہے، گزشتہ 15 برسوں سے سو سالہ…

شاہ سلمان کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض: اہل اور قابل افراد کو سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ…

ورلڈ چیمپئن شپ لیجنڈز: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی زیر کرلیا

لندن: پاکستان چیمپیئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان لیجنڈز کی ٹیم نے…

بیٹے کے کہنے پر شوہر کو پروپوز کرکے تیسری شادی کی، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کے لیے پروپوز کیا اور پھر ان سے شادی کی۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں…

برطانوی انتخابات: سونک کو شکست، کیئر اسٹارمر وزیراعظم ہوں گے

لندن: بالآخر برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور اپنے اختتام کو پہنچا، قبل ازوقت منعقدہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کامیاب رہی ہے، جس کے بعد سر کیئر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جہاں 650…

حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

اسلام آباد: آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈلاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان…

عمران کا آپریشن عزمِ استحکام پر حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم…

آج کل کی لڑکیوں کو محبت نہیں صرف لگژری لائف چاہیے، آغا علی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے مقبول اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ آغا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ…