اینٹی بائیوٹکس ادویہ مزاحم انفیکشنز سے 2050 تک 30 ملین اموات کا اندیشہ

کیلیفورنیا: بین الاقوامی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹکس ادویہ سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کے باعث 2050 تک 30 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔ دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع شدہ رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ 1990 سے 2021 کے…

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی

لندن: آج کل برطانیہ میں ایک بلی کی موت شہ سرخیوں میں ہے جو دنیا کی معمر ترین بلی تھی۔ روزی نامی بلی کی مالکہ لیلا برسیٹ نے حال ہی میں روزی کو الوداع کیا جو دنیا کی سب سے معمر بلی کا اعزاز رکھتی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بلی کی موت 33 سال کی…

اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست

اولان باتور: اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ منگولیا میں جاری اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔ اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے…

شوہر کو بالکل تنگ نہیں کرتی، ایک ڈرامے سے اُنکی قدر کرنا سیکھی، عائزہ

لندن: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے کرداروں کے انتخاب سے متعلق اپنے معیار کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ میں فلسطین کے لیے عطیہ جمع کرنے کی متعدد تقریبات منعقد ہوئی تھیں، جن میں پاکستانی اداکاراؤں عائزہ…

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پارٹی ڈی نوٹیفائی اور انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، چیف الیکشن…

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہوسکتی ہے۔ جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طالبعلم کا بڑا اعزاز، کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل عطا

پشاور: سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کو کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد نواز نے بتایا کہ مجھے کنگ چارلس کی جانب سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا ہے، یہ میڈل…

بزرگ جمال اختر لاپتا، اہل خانہ کی تلاش کیلئے مدد کی اپیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے بفرزون سے 68 سالہ بزرگ سید محمد جمال اختر 15 ستمبر بروز اتوار سے لاپتا ہیں۔ انہیں آخری بار شام 4:00 بجے کے قریب دیکھا گیا تھا۔ ان کے بیٹے تابش نے عوام سے اپنے والد کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے، جو یادداشت کی کمی کا…

اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر وائرل

کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِعام پر آگئیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جویریہ عباسی نے اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور…

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کو شکست، چین فائنل میں پہنچ گیا

بیجنگ: چین ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔…

7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے پارلیمنٹ کی جانب سے…