پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر صدر زرداری نے دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ…

بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا

نیویارک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آرہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے باعث 2024 میں پاکستان اسٹاک…

اپنے لمبے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی، نعیمہ بٹ

کراچی: اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انڈسٹری میں بال کٹوانے کے لیے زور دیا جاتا ہے لیکن میں اپنے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی۔ نعیمہ بٹ کے لمبے، خوبصورت بال سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اس حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں…

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

راولپنڈی: 19 اور 20 ستمبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان…

بھارتی جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ ڈالا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہائی کورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائی کورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج…

پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی آل رائونڈر محمد نواز کے گھر ننھی پری کی آمد (بیٹی کی پیدائش) ہوئی ہے۔ محمد نواز نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انسٹا اسٹوری میں محمد نواز نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بے پناہ…

امریکی شہری پر 18 برس تک پڑوسی کا بِل ادا کرنے کا انکشاف

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک شخص پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھرتا رہا ہے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 سے موجودہ اپارٹمنٹ میں رہنے والے کین ولسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں…

فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کررہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہورہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نے بھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کے…

اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: ٹی وی اداکارہ سوزین فاطمہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں اور اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ سوزین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہوں…

قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کی بے حرمتی کے معاملے پر افغانستان کے سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے…