فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خاتمے کا وقت آچکا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس…

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے…

علیزہ سلطان نے فیروز خان کو غیر ذمے دار باپ قرار دے دیا

کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے سابق شوہر کو غیر ذمے دار باپ ٹھہرادیا۔ طلاق کے بعد سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے والی علیزہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ کمنٹ…

کاروں کی شوقین خاتون کے پاس 65 منفرد گاڑیوں کی کلیکشن

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔ ایوشیم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ جین ویٹزمین نے ایک بہت بڑا 65 گاڑیوں والا گیراج بنایا ہے، جس میں انہوں نے…

کرسٹیانو رونالڈو کی ماورا حسین کو نئے سال پر مبارک باد

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ماورا حُسین جو بولی وُڈ میں بھی اپنی صلاحیتیں منواچکی ہیں، اُن کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر…

تشدد کی شکار اداکارہ نرگس نے انسپکٹر شوہر کیساتھ صلح کرلی

لاہور: سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے میں اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ پولیس کو درج کروائے گئے مقدمے میں اداکارہ نے…

یہ سال معاشی ترقی کی نوید ہوگا، دہشتگردوں کو کچلے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن کے قیام پر ہے، دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ یہ بات انہوں ںے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس…

قاضی واجد بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کروانا چاہتے تھے

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انہیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے مہمان بنے، جس میں دونوں…

رحم کی پٹیشنز پر سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف

راولپنڈی: سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے…

سر کا خطاب ملنے پر والدہ جذباتی ہوگئی تھیں، صادق خان

لندن: میئر لندن صادق خان جنہیں گزشتہ روز سر کا خطاب ملا ہے، کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کررہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے عوام کی خدمات کے…