فتنہ الخوارج نے ایمبولینس کو آگ لگاکر زخمی ایف سی اہلکاروں کو شہید کردیا

کرک: فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلاکر شہید کردیا۔آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر پختونخوا کے مقامی

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار شہید

کوہاٹ: کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق منگل کو کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ڈی

ملکی کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کررہا ہے، نیپرا

اسلام آباد: نیپرا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کے لیے بجلی مہنگی کررہا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 2024-25 کی ٹرانسمیشن پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ میں انتباہ دیا ہے کہ اوورلوڈ

عتیقہ آپا دو چار سرجریز کروالیں تو ان کا ہیرو بن جاؤں گا، فہد مصطفیٰ

کراچی: نامور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار

عمران خان پمز میں آنکھ کے علاج کے اہم مرحلے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا گیا۔پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24

پاکستان کے سر جڑے جڑواں بچے آپریشن کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اپنے خاندان کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں کو فوری

ایئر نیوزی لینڈ کے طیاروں کا رنگ سیاہ ہونے کی دلچسپ وجہ

کرائسٹ چرچ: دنیا بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر اگر کمرشل طیاروں کا مشاہدہ کیا جائے تو ایک بات فوری نظر آتی ہے کہ زیادہ تر ایئر لائنز کے جہاز سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ انتخاب محض خوبصورتی یا فیشن کا معاملہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے

امریکا کو بدترین طوفان کا خطرہ، دو کروڑ زندگیوں کے متاثر ہونے کا اندیشہ

واشنگٹن: شمال مشرقی امریکا کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں، کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق برفیلی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ

روس کا 300 ڈرون اور 50 میزائل کے ساتھ یوکرین پر بڑا حملہ

کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر

جنوبی افریقا سے عبرت ناک شکست، کیا بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکے گا؟

ممبئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے۔اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے عبرت ناک شکست دی۔جنوبی