ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ: ہر طرف تباہی، 50 اسرائیلی زخمی

تہران/ تل ابیب: اسرائیل پر ایران کی جانب سے اب تک کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی، جس میں تجارت اور توانائی سمیت ایران اسرائیل تنازع پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس…

کراچی میں ڈمپر ویگو گاڑی پر اُلٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر ڈرگ روڈ کے قریب رات 3 بجے انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش…

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسان کو سست بناسکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نیویارک: روزانہ کروڑوں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال ہمارے دماغ پر اثرات مرتب کرتا ہے۔ ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی…

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، اسرائیل کو سزا ملے گی، خامنہ ای

تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو سرنڈر کرنے کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی…

وفاقی حکومت کا سولر پینل پر عائد ٹیکس میں 8 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار نے…

گرمی کا زور کم، کراچی میں سمندری ہوائوں کا راج

کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر قائد میں آج سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، اس دوران 25 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ شام تک…

ڈرامے میں غلط انگریزی پر تنقید، فیصل قریشی و ہدایتکار کا مدلل جواب

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی کے ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پر تنقید کے بعد اداکار خاموش نہ رہ سکے اور انہوں نے وضاحتی ویڈیو بھی شیئر کردی۔ اداکارہ نادیہ افگن کی جانب سے اداکار فیصل قریشی کے انگریزی تلفظ پر تنقید کیے جانے کے بعد شوبز…

تابڑ توڑ حملے، ایران نے اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا

تہران/ تل ابیب: ایران کی جانب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے، جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کے…

عمران خان کا احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے موخر کرنے کا اعلان

راولپنڈی: عمران خان نے خطے کے کشیدہ حالات کے پیش نظر احتجاجی تحریک کو دو ہفتوں کے لیے موخر کردیا۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نورین خانم کا کہنا تھا کہ بانی نے احتجاجی تحریک کو عالمی حالات کے پیش…