کراچی میں ہیٹ ویو: شہری غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماہرین

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ آئندہ 24…

کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی: رومن کیتھولک چرچ کے 266 ویں سربراہ پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ویٹی کن کے کیمرلینگو کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح 7:35 بجے، روم کے بشپ، فرانسس، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔…

سندھ میں 4 مہینوں کے دوران ملیریا سے 20 ہزار افراد متاثر

کراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبہ اس سال ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافے سے دوچار ہے، جس میں یکم جنوری سے 16 اپریل تک 20,000 سے زیادہ انفیکشن رپورٹ ہوئے۔ اس وبا میں دماغی ملیریا کے کیس کا پتا لگانا بھی شامل ہے، جو بیماری کی ایک…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ: بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ڈبر پہاڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران…

پاکستانیوں سے ناراض خلیل قمر کا بھارت میں کام کرنے کا اعلان

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں نجی یوٹیوب چینل کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ہنی ٹریپ کے واقعے پر کھل کر بات کی اور…

پنشن کیلئے گونگی بننے والی خاتون کا بھانڈا 16 سال بعد پھوٹ گیا

میڈرڈ: 16 سال گونگی کا ڈرامہ رچا کر معذوری پنشن وصول کرنے والی خاتون کا بھانڈا پھوٹ گیا، وہ بالآخر ایک نجی جاسوس کے ذریعے پکڑی گئی۔ 2003 میں اسپین کے شہر اندلس میں ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی خاتون پر ایک گاہک نے حملہ کیا اور اس…

چار بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ فرار

علی گڑھ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خاتون مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے شوہر سنیل کمار نے بتایا کہ وہ مہینے میں صرف 2 بار گھر آتا تھا اور…

گانے میں میرا کلپ کیوں استعمال کیا، مناہل کی گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مردان،…

چین میں ٹرمپ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ

بیجنگ: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیروڈی کے طور پر ڈیزائن کردہ چینی ساختہ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ، چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف کی جنگ کے نتیجے میں ٹرمپ ٹوائلٹ بُرش کی فروخت بے پناہ بڑھ گئی ہے۔ پیلا ٹرمپ ٹوائلٹ برش نیا نہیں…