سیاست سیاستدانوں کا کام، فوج کو اس میں ملوث نہ کیا جائے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، براہ مہربانی فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ فوج ہمیشہ سے…

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا مونڈیلیز کے حب میں واقع پلانٹس کا دورہ

کراچی: شہر قائد میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے حال ہی میں حب، بلوچستان میں واقع پاکستان میں قائم امریکی کمپنی مونڈیلیز کے پلانٹس کا دورہ کیا۔ ڈیئرفیلڈ، الینوائے میں قائم ہیڈکوارٹر رکھنے والی اس کمپنی نے پاکستان میں 1993…

حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا

کراچی: حکومت پاکستان کی جانب سے حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی اور حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ حج 2026…

دریائے سوات میں 18 افراد ڈوب گئے، 3 ریسکیو اور 7 جاں بحق

پشاور: بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، تین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ 8 کی تلاش جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…

مہوش حیات کی بہن نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔ حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سال سے وابستہ ہیں، تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پروجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا…

بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔ 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف…

جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کامیابی نہیں ملی، دوبارہ جارحیت پر جواب دیں گے، خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ امریکا جنگ میں اس لیے شامل ہوا، کیونکہ اسے…

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…

آلوئوں کو آخر کیسے مہینوں محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟

کراچی: سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی آلو ہے۔ تاہم، گھر میں عام جگہوں پر رکھے جانے پر وہ خراب اور نرم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایک صارف نے سوشل میڈیا پر آلو کو ذخیرہ کرنے کے بارے میں تجاویز طلب کی تھیں اور اسے بہت ساری تجاویز ملیں، جس میں…

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرُو کی 70 کروڑ کی ریکارڈ کمائی

کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو 16 دن گزر جانے کے…