بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…

نیکٹا کا پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیکٹا نے وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا، جو پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر ہوسکتا ہے۔…

آئیڈیاز 2024 میں پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرائی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سجائی گئی جہاں غیر ملکی کے ساتھ ملکی فوجی ساز و سامان کو خوب سراہا گیا۔ اس سال دفاعی…

بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شان پر شدید تنقید، اداکار کا بھرپور جواب

لاہور: فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں جب کہ اس پر شان کو شدید تنقید کا بھی سامنا ہے۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی…

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم کا شمالی سندھ کا دورہ 

کراچی: امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے 19 سے 21 نومبر تک شمالی سندھ کا دورہ مکمل کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔  تعلیم کو فروغ دینے، خواتین کو بااختیار بنانے، صحت کی دیکھ بھال…

قوم سعودیہ کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم

تونسہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا ہے پاکستان سے اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی۔…

اظہر علی پی سی بی میں یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ کردار اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کررہے…

بھارت: مردہ شخص آخری رسوم سے قبل اچانک جی اُٹھا

جے پور: بھارت میں مُردہ قرار دیا جانے والا شخص اچانک جی اُٹھا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا شخص اپنی آخری رسوم سے قبل اچانک جی اُٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان کا نام روہتاش ہے جو قوت…

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن کے دشمنوں کا تعاقب جاری رکھے گی، تاکہ دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔ آئی ایس پی آر…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے…