کارساز حادثے میں انصاف نہ ہونے پر لواحقین کیساتھ عدالت جاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر کارساز واقعے میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو وہ لواحقین کے ساتھ بحیثیت گورنر عدالت جائیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت…

پولینڈ سے 5 سو سال پُرانے قطب نما کی دریافت

فرومبورک: پولینڈ میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک 500 سال پرانا قطب نما (compass) دریافت کیا ہے، جو شاید نکولس کوپرنیکس کی ملکیت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قطب نما نظام شمسی کے اپنے ہیلیو سینٹرک ماڈل کے لیے مشہور ہے، جس میں سیارے سورج کے…

مبارک ثانی کیس: علماء نے فیصلے کی وضاحت یا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علماء کی معاونت حاصل کرلی، چیف جسٹس نے علماء سے غلطیوں کی نشان دہی کی درخواست کردی، تقی عثمانی نے فیصلے سے دو پیرا…

بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھی، حریم فاروق

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھیں۔ حریم فاروق نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامہ سیریل بسمل کی تشہیر کے لیے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس دوران، شو…

معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

لاہور: رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ ملتوی، 8 ستمبر کو نئے جلسے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا…

حافظ قرآن ہوں، والد شوبز میں آنے پر بات نہیں کرتے تھے، لائبہ خان

کراچی: ٹی وی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔ اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میں حافظ قرآن ہوں، 7 سال کی عمر میں والدین…

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 32 مسافر جاں بحق

تہران: سندھ کے شہر لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہوگئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس…

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹ پر 158 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز جوڑ لیے۔ پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف کھیل میں واپس آگئی۔ صائم…

نیشنل یوتھ اسمبلی نے نوجوانوں کے لیے جامعات کے چیپٹر کو فعال کردیا

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ نے نوجوانون کے لیے یونیورسٹیز کے چیپٹر کو فعال کردیا ہے۔ گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی کا کہنا ہے کہ کراچی کی قریبا پچاس جامعات میں یوتھ ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔ جامعات میں نوجوانوں کے لیے غیر…