مشرق وسطیٰ کشیدگی: دبئی میں دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات منسوخ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کلاس 10 اور کلاس 12 کے بورڈ امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں، جس کی وجہ خطے میں جاری جغرافیائی سیاسی کشیدگی بتائی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال کے جائزے اور حکام سے مشاورت کے بعد کیا

دبئی میں عید تعطیلات کا اعلان، رونقیں ماند، عوام پریشان

دبئی: دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی جب کہ نجی ملازمین کو 19 تا 21 مارچ چھٹیاں دی گئی ہیں۔ اگر تیس روزے ہوتے ہیں تو اُن کی چھٹیاں 22 مارچ تک ہوں گی۔دوسری جانب اس

نہال ہاشمی آج سندھ کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

کراچی: سندھ کے نئے گورنر سید نہال ہاشمی کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف اٹھانے کے بعد نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر بن جائیں گے۔سید نہال

کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جب کہ شہر کی راتیں بھی گرم رہ رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے جس کے باعث آج زیادہ سے زیادہ درجہ

ایران کا امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی کا اعادہ

جدہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرتے ہوئے آزمائشی حالات میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے جدہ میں سعودی ولی

وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ

ایک نئے تجزیے میں بتایا گیا ہے وزن کم کرنے والا انجیکشن ویگووی اس ہی نوعیت کے دیگر انجیکشنز (جیسے کہ اوزمپِک) کے مقابلے میں ممکنہ طور پر فوری بینائی کھونے کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔برٹش جرنل آف اوفتھلمولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں

وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا، متحدہ قومی موومنٹ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں گورنر سندھ کی تبدیلی کا علم ذرائع ابلاغ سے ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، جہازوں پر حملے جاری

تہران: خلیج کے پانیوں میں متعدد بحری جہازوں پر حملوں کے بعد صورت حال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے قریب خلیجی پانیوں میں کم از کم 6 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو آئل ٹینکروں میں شدید آگ بھڑک اٹھی

پاکستان میں عیدالفطر سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی

کراچی: سپارکو نے ماہ شوّال (عیدالفطر) کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے۔سپارکو کے مطابق شوال 1447 ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر قریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔پاکستان کے ساحلی علاقوں میں