کوئٹہ: دہشت گردوں نے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگاکر مذموم…

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

شیخوپورہ: پنجاب کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و…

مودی کی پولینڈ سے بھارت واپسی کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی گئی

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جارہے تھے کہ طیارہ…

شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی کو جیل میں ڈالا جائے، یاسر نواز

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے دلچسپ اور انوکھے قانون کا تقاضا کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی نئی قسط جاری ہوئی، جس میں اداکار مانی نے بطورِ مہمان…

شاہین اور انشاء آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ…

اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان

کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…

سندھ: چہلم امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ…

پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے والے بنگلادیشی کرکٹر شکیب پر قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف دارالحکومت ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا…

ماہرہ خان اپنی اصل عمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں، فردوس جمال

کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال نے پھر سُپراسٹار ماہرہ خان کو بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پوچھے گئے سوال آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ ماہرہ خان بوڑھی لگتی ہیں، اُنہیں ڈراموں یا فلموں میں ہیروئن نہیں بلکہ ماں کے کردار…

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے پر حکومت کا غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیداوار نے ملک میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے کہا کہ رائٹ سائزنگ…