روزانہ سیڑھیاں چڑھ کر صحت کو مثالی بنائیں

کراچی: اگر آپ فٹ رہنا چاہتے ہیں تو سیڑھیاں چڑھنے کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں کیونکہ یہ عادت آپ کو متعدد بیماریوں سے بچاسکتی ہے۔ ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو شخص روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے سیڑھیاں چڑھتا ہے وہ دل کی بیماریوں سے…

مجھے بچپن سے ہی رشتے کروانے کا شوق تھا، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔ اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنادیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے…

آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…

دشمنوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…

عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور

جنیوا: ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ میں بتایا کہ نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے۔ ٹیڈروس نے مزید کہا کہ ایسا کرنے کے لیے بین الاقوامی ایجنسیوں اور…

شاہین آفریدی کی جذباتی پوسٹ، بیٹے کا نام بھی بتادیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے نومولود بیٹے کا ننھا منا سا ہاتھ نظر آرہا…

ایمازون ملازم کا بغیر کام کیے کروڑوں روپے کمانے کا انکشاف

واشنگٹن: ایمازون کے ایک پُرانے کارکن نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے کمپنی میں کچھ بھی کام کیے بغیر بڑی تنخواہ وصول کررہا ہے۔ بلائنڈ نامی سوشل فورم پر اپنے وائرل ہونے والے اعتراف میں نامعلوم ملازم نے انکشاف کیا کہ وہ گوگل کی…

بنگلادیش میں سیلاب سے بڑی تباہی، لاکھوں لوگ بے گھر اور 25 جاں بحق

ڈھاکا: سیلابی ریلے نے بنگلادیش کے 11 اضلاع میں اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سیلاب نے 200 سے زائد دیہات کو تباہ کردیا جن میں سے 50 کے قریب مکمل ڈوب گئے اور سلابی ریلا…

طلاقوں میں اضافے کی وجہ ڈرامے، مجھے روزانہ شادی کے پیغامات ملتے ہیں، رابی پیرزادہ

لاہور: سابقہ گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے روازنہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں،…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 دہشت گرد جہنم واصل

اسلام آباد: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے، تاہم سیکیورٹی فورسز نے…