بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے…

خاتون میزبان کے ساتھ مذاق چاہت فتح کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

لاہور: اپنے گانے سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان پر ایک بار پھر شدید تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔ حال ہی میں چاہت فتح نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جس میں انہوں نے میزبان سے کچھ مذاقاً شادی سے متعلق گفتگو…

پاکستان کی آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے…

عاطف اسلم کا گایا چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل سانگ ریلیز

کراچی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ آئی سی سی نے جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا، جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا…

کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا…

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، فیصل چوہدری کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر سے…

بڑی آنت کو کیسے صاف کیا جائے؟

عصر حاضر میں لوگ مختلف جسمانی عوارض کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اُن کا صحت سے عدم مطابقت کا حامل لائف اسٹائل ہے۔ صحت کو سب سے بڑی نعمت قرار دیا جاتا ہے۔ ہمارے لوگ غیر متوازی خوراک کے باعث بہت سے امراض کی زد میں آتے ہیں۔ بڑی…

فخر زمان کی 90 میٹر سے زائد چھکوں پر 2 اضافی رنز دینے کی ڈیمانڈ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لے کر بڑی ڈیمانڈ کرڈالی۔ پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90…

شرح سود میں کمی سے پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم و بہتر ہورہی ہیں، فچ رپورٹ

کراچی: معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں۔ فچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کررہا ہے،…

پی ٹی آئی سے مذاکرات: سردار ایاز صادق کی رابطے برقرار ہونے کی تصدیق

لاہور: ایک بار پھر پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح الفاظ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی مذاکرات کے لیے دروازے…