مرد کا افیئر چلانے سے دوسری شادی کرلینا بہتر ہے، صائمہ قریشی

کراچی: سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ صائمہ قریشی نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو میں اپنے ماضی کے بیانات کو ایک بار پھر دہرایا، جن میں عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق…

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو 5 سال قید کی سزا سنادی گئی

پیرس: سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے 2007 کی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ اسکیم میں ملوث ہونے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کے بعد نکولس سرکوزی جنگِ عظیم…

کزنز سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم، نیک تمنائیں اُن کے ساتھ ہیں، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے کزنز سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم ہیں، اگر وہ مزید کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

محسن نقوی نے رونالڈو کی رافیل گرنے کا مذاق بنانے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور: پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں انہیں ایک مخصوص انداز میں رافیل طیارہ گرنے کا مذاق بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ قبل ایک میچ کے دوران…

گردشی قرضہ وسائل نگل رہا تھا، اس سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اس کے مسائل سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ نیویارک میں شعبہ توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے…

قائداعظم کے نواسے اور اہلِ خانہ مودی سرکار کے نشانے پر آگئے

ممبئی: پولیس نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اور معروف بزنس ٹائیکون نوسلی نیول واڈیا سمیت ان کے اہلِ خانہ اور چند دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نوسلی پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی دستاویزات تیار کرکے عدالت میں…

شوبز میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا، میمونہ قدوس

کراچی: اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے۔ میمونہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے، مگر لاہور میں کھلم کھلا پارٹیاں منعقد کی جاتی…

وزیراعظم کا پاکستانی معیشت پر سیلابی اثرات کی آئی ایم ایف جائزے میں شمولیت کا مطالبہ

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ…

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق کی تصدیق

لاہور: ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ ایک مداح کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کے دوران طلاق سے متعلق سوال پر سحر نے کہا کہ…

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسین طلعت بالترتیب 38…