سندھ حکومت کا جشنِ آزادی معرکۂ حق کے تھیم پر منانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2025 کی تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں اس سال کے جشن آزادی کو "معرکۂ حق" کے تھیم کے تحت شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام…

زرداری لیگ کو مسترد کرتے، لیاری سے الیکشن لڑوں گا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

کراچی: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کررہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ پارٹی کا اعلان کریں گے۔…

چدم برم نے پاکستان کو کلین چٹ کیوں دی، بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی: جھوٹ کے حوالے سے بدنام بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے، جس کا…

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 53 ارب سے زائد کا ریلیف متوقع

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست میں کہا گیا کہ کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 53…

زمین پر ملنے والی مریخ کی چٹان اربوں روپے میں نیلام

نیویارک: زمین پر دریافت ہونے والی مریخ کی سب سے بڑی چٹان 53 لاکھ ڈالر (تقریباً ڈیڑھ ارب روپے) میں نیلام کردی گئی۔ NWA 16788 نامی 24.5 کلو گرام وزنی شہابی پتھر کو ایک گمنام خریدار نے سوتھبِز نیویارک آکشن میں خریدا۔ زیادہ تر شہابی پتھر یا…

حکومت کا بڑا فیصلہ، الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دی جائیں گی

اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے اقساط اور سبسڈی اسکیم تیاری کے آخری…

ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط، مودی کے ارمان خاک میں مل گئے

واشنگٹن: اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کیے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارت کی ناکام سفارت کاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر…

ماضی میں تین، چار دفعہ جنات دکھائی دینے پر کئی ماہ خوفزدہ رہی، مریم نفیس

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کیا ہے۔ مریم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھویں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جو جنات…

60 سال بعد ملنے والی لاپتا خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خواہش

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکونسن میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں 60 سال سے لاپتا خاتون آڈری بیکبرگ کو ڈھونڈ نکالا گیا، تاہم خاتون کی خواہش پر اُن کی شناخت کو پوشیدہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ آڈری بیکبرگ 1962 میں ریڈزبرگ، وسکونسن سے 20…

علیزے شاہ کا ساتھی اداکارہ منسا ملک پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ کردیا۔ اداکارہ علیزے شاہ جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے مشہور اسکینڈلز کی حقیقت بیان کرنے کیلئے مختلف ویڈیوز شیئر کررہی ہیں، اب انہوں نے ساتھی…