پاکستانی سُپر ماڈل مُشک کلیم کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستان کی سُپر ماڈل مُشک کلیم کے ہاں ننھی پری کی آمد (بیٹی کی پیدائش) ہوئی ہے۔ ماڈل مُشک کلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اپنی بیٹی کی پیدائش سے متعلق آگاہ کیا۔ مشک کلیم نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی…

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

کراچی: عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فاروق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ حکومت پاکستان…

یاسر بڑھاپے میں دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے شوہر اداکار یاسر نواز کے دوسرے شادی کے حوالے سے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں قبل یاسر نواز نے اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے ساتھ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ دوران شو اہلیہ کی گفتگو پر…

اہلیان کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

کراچی: اہلیان شہر قائد کے لیے بُری خبر، اُن کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست…

شوہر کی نہ نہانے کی عادت سے تنگ بیوی طلاق کیلئے عدالت جاپہنچی

آگرہ: شوہر کے صاف ستھرا نہ رہنے اور نہ نہانے سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم خاتون نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق کی درخواست دائر کردی۔ خاتون نے ایسے شوہر کے ساتھ رہنے کو ناپسند…

بڑی تبدیلی کا امکان، واٹس ایپ بالکل بدل جائے گا

نیویارک: واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا امکان، شروع سے واٹس ایپ کا یوزر انٹرفیس سبز رنگ کا رہا ہے۔ مگر تصور کریں کہ آپ سبز کے بجائے گلابی، جامنی یا نیلے رنگ سے سجے واٹس ایپ کو استعمال کریں تو پھر؟ جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایسی تبدیلی کی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر صدر زرداری نے دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک کے مطابق پریکٹس اینڈ…

بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا

نیویارک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آرہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے باعث 2024 میں پاکستان اسٹاک…

اپنے لمبے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی، نعیمہ بٹ

کراچی: اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انڈسٹری میں بال کٹوانے کے لیے زور دیا جاتا ہے لیکن میں اپنے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی۔ نعیمہ بٹ کے لمبے، خوبصورت بال سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اس حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں…

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

راولپنڈی: 19 اور 20 ستمبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان…