بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ حکومت کے تمام سرکاری و نیم…

گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

آئی سی سی کا 2027 تک پاک بھارت میچز کے نیوٹرل وینیو پر انعقاد کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے، فیوژن فارمولا چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈکپ اور…

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری اور گلوکاری کے حوالے سے معروف محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے۔ محسن عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ دکھ بھری خبر شیئر کی ہے۔ محسن عباس حیدر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والد کے…

یونان کشتیوں کے حادثے میں 40 پاکستانی جاں بحق

ایتھنز/ اسلام آباد: گزشتہ دنوں یونان میں کشتیوں کو حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔ یونان کوسٹ گارڈ نے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کردیا اور قرار دیا کہ لاپتا افراد کو مردہ تصورکیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کے منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈز

لاڑکانہ: لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے خاندان نے 3 منفرد عالمی ریکارڈز قائم کردیے۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے ایک خاندان نے ایک نہیں 3 عالمی ریکارڈ قائم کرکے انوکھی مثال قائم کردی ہے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ ٹیچر امیر آزاد منگی کی…

نایاب گول انڈا ہزاروں روپے میں نیلام کردیا گیا

لندن: ایک انتہائی نایاب گول انڈا حال ہی میں برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150…

صائم کی سنچری، پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو مات دے دی

پارل: صائم ایوب کی شاندار سنچری اور سلمان علی آغاز کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر…

امریکی بحریہ نے ٹام کروز کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا

واشنگٹن: ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ہالی وُڈ اداکار ٹام کروز کو منگل کو ڈپارٹمنٹ آف نیوی ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس (ڈی پی ایس) ایوارڈ سے نوازا گیا، جس…

حکومت کی مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نجی آئی پی پیز، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پن بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل…