ٹک ٹاک ترجیح، نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی، جنت مرزا

لاہور: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ سنیما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی…

فوجی عدالتوں سے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی…

مدارس بل: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: مدارس بل کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کرادی۔ نجی ٹی وی کے…

ایف ایف آئی ابدی نیند سلانے والی نیند کی خطرناک بیماری

نیویارک: نیند کی بیماریوں کی بہت سی شکلیں ہیں لیکن سب سے زیادہ مہلک Fatal familial insomnia (ایف ایف آئی) ہے۔ یہ بیماری ہر سال ایک اندازے کے مطابق 1 سے 2 افراد کو متاثر کرتی ہے۔ ایف ایف آئی والدین سے بچے تک منتقل ہوتی ہے اور خیال کیا…

فیروز خان پر کالا جادو ہوا، اس نے عجیب و غریب حرکتیں شروع کردی تھیں، والدہ

کراچی: مقبول اداکارہ حمائمہ ملک اور اداکار فیروز خان کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیروز پر کئی مرتبہ جادو ٹونے کیے گئے جس کے بعد وہ عجیب وغریب حرکتیں شروع کردیتے تھے۔ سوشل میڈیا پر اداکار فیروز خان کی والدہ کا بیٹے کے ساتھ اسپیشل وی لاگ…

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی…

دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو پچھاڑ کر پاکستان نے سیریز جیت لی

کیپ ٹائون: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں 330 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 248 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پروٹیز کی جانب سے ہینرک کلاسن نے 97 رنز کی…

جاوید شیخ کا شوبز میں 50 سال مکمل ہونے پر ساتھیوں کیساتھ جشن

کراچی: ماضی کی فلموں کے ہیرو اور ٹی وی اداکار جاوید شیخ کو انڈسٹری میں 50 برس مکمل ہوگئے۔ جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس گولڈن جوبلی کا جشن وہ بھرپور انداز میں منارہے ہیں، اداکار نے اپنی…

WERO اور ARI کے زیر اہتمام سگریٹ نوشی ترک کرنے سے متعلق سیشن

کراچی: ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن (WERO) اور آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشی ایٹو (ARI) کے تعاون سے بدھ کو کراچی میں WERO کے دفتر میں "پاکستان سے تمباکو نوشی کا خاتمہ ممکن ہے" کے موضوع پر ایک اہم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد…

دو مطالبات نہ ماننے پر ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی…