زمبابوین کھلاڑی مزرابانی پر پی ایس ایل میں شرکت پر دو سال کی پابندی عائد
لاہور: پی سی بی نے زمبابوے کے کرکٹر بلیسنگ مزرابانی کو فوری اگلے دو ایڈیشنز میں شرکت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس ایل میں کیے جانے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ فیصلہ پی ایس ایل!-->…