کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تیسری برسی

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو تین برس بیت گئے۔ کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔ عمر شریف نے 1980 میں پہلی…

دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اطالوی خاتون کے نام

میلان: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ایمبرا کولینا نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے دانتے بارنز (مردوں کی کیٹیگری میں موٹی زبان کے سابق…

وزیراعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے…

جنس تبدیلی کا عمل دماغی صحت کے لیے خطرناک قرار

اسٹینفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جنس یا صنفی شناخت کو تبدیل کرنے سے ایل جی پی ٹی افراد کو شدید ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4,400 سے زائد ایل جی بی ٹی کیو امریکیوں کے تجزیے میں پایا گیا کہ جنس…

بے عزتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

بابراعظم کپتانی سے مستعفی، پی سی بی نے استعفی منظور کرلیا

لاہور: گزشتہ روز بابراعظم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے تھے۔ پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے…

مصر سے حضرت موسیٰ کے زمانے کی قدیم تلوار دریافت

قاہرہ: ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں مصر سے تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج کی بتایا جارہا ہے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک پریس…

کالے جادو کے بُرے اثرات پڑے، شیطانی وسوسوں سے نکل چکا، فیروز خان

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلم کے صف اول کے اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ فیروز خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر…

ہمیں جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یا وزارتِ داخلہ اگر ایکس بند…