مصباح کی وجہ سے عباس کے 4 سال تک ٹیم سے باہر رہنے کا انکشاف

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کو سابق کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق میچ کھلانے کے خلاف تھے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا کہ سابق کپتان مصباح الحق…

چین کا بڑا کارنامہ، دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف کرادی

بیجنگ: چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے۔ سی آر 450 نامی اس ٹرین کو بیجنگ میں 29 دسمبر کو متعارف کرایا گیا تھا، جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 281 میل فی گھنٹہ ہوگی۔ چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق اس ٹرین کو…

وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھوں اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار،…

کراچی میں 2024 میں مختلف حادثات 482 زندگیاں نگل گئے

کراچی: شہر قائد میں سال 2024 میں مختلف حادثات 482 افراد کی زندگیاں نگل گئے اور 410 زخمی بھی ہوئے۔ کراچی میں 2024 میں جہاں 100 سے زائد شہری اسٹریٹ کرائمز کے دوران مزاحمت پر قتل ہوئے، وہیں ٹریفک حادثات میں بھی بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔…

اداکارہ ریشم نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتادی

لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ نجی ٹی وی کو چند دن قبل دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا ایک مختصر کلپ…

سیکیورٹی اداروں کو دھمکیاں: سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا

گلگت: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

عدنان سمیع کی بیٹے اذان سمیع کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کی تصویر وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور موسیقار اذان سمیع کی اپنے والد، بھارتی فلم انڈسٹری کے گلوکار عدنان سمیع خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر عدنان سمیع نے ایک روز قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر…

کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنوں سے شہریوں کو شدید مشکلات

کراچی: پاراچنار کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں 5 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کامران چورنگی پر پولیس کی جانب سے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہے جب کہ مظاہرین…

دھرنے کے خاتمے سے متعلق کراچی پولیس چیف کا بیان، ترجمان کی وضاحت

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ…

والدہ بھی پُرسکون زندگی کی حق دار، بیٹے نے ماں کی شادی کروادی

کراچی: ان دنوں ایک پاکستانی لڑکے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے 18 سال تنہا رہنے کے بعد اپنی والدہ کا نکاح کروادیا۔ عبدالاحد نے سوشل میڈیا پر ایک دل موہ لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں اس نے بتایا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی…