کام کی جگہ کا اچھا ماحول دل کی صحت کے لیے ضروری قرار

میسا چوسٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کی جگہ میں ہلکے پھلکے ماحول اور احساس مندی کی فضا سے ملازمین کی دل کی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ جرنل میں محققین نے مطالعے کے نتائج پیش کیے، جس میں بتایا گیا کہ بوڑھے…

ملک میں دو ماہ بعد گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: ملک کے عوام کے لیے بُری خبر، موسم سرما کے شدت اختیار کرنے کے ساتھ ہی گیس کا بحران جنم لے لے گا۔ جنوری میں ملک میں گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے سستے ایل این…

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز: عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے…

انگلش بیل نے دُنیا کے سب سے بڑے بیل کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

چیشائر: انگلینڈ میں 13 سالہ سوئس بیل کو حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑے بیل کا اعزاز دیا گیا، جس کی اونچائی 1.87 میٹر (6 فٹ 1 انچ) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹامی نامی یہ بیل بیلاوینڈر کی فیملی کے ساتھ چیشائر میں ان کے فارم میں اس وقت سے رہ…

برطانوی وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹادیا

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو برطرف کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف…

فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہماری خاندانی دشمنی ہے، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی دشمنی کا انکشاف کیا ہے۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق دورۂ آسٹریلیا کے لیے عمرگل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے…

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس وصولی کیس، مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور: ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی، جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، اس باعث انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…