اوپنر امام الحق کی شادی تقریبات شروع، دلہن کی تصاویر وائرل

لاہور: پاکستان ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کرکٹر کی ہونے والی اہلیہ کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنرحسن…

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا، معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں…

طورخم پر کارگو ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازم

خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پر کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازم قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ طورخم سرحد پر ڈرائیورز کی سفری…

خواتین کے مقابلے میں امریکی مردوں کی زندگی میں 6 سال کی کمی

واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد سے امریکی مردوں کی زندگی خواتین کے مقابلے میں 6 سال تک کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ کووڈ 19 کے بعد سے امریکا میں مردوں اور خواتین کے درمیان متوقع زندگی میں…

نبی پاک ﷺ کے روضہ مبارک کے خادم شیخ عبدہ علی کی رحلت

مدینہ منورہ: خاتم النبیین رسول کریم ﷺ کے روضہ مبارک کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔ شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبوی ﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور…

سائفر کیس: عمران کی اپیل پر جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم، جج کی تعیناتی درست قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

لاہور: سابق گیند بازوں عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ عمر گل اس سے قبل…

بیوی سے ڈانٹ کھاتا ہوں، جو زن مرید نہ ہو اُسے مرد نہیں مانتا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: صف اول کے ڈرامہ و نغمہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوں کو اس کے پیسے ملتے ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لیے اچھے نعرے اور لائنز بلامعاوضہ…

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا، خاور مانیکا

اسلام آباد: خاور فرید مانیکا نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ میری شادی 1989 میں ہوئی، ہمارا بڑا ہنستا بستا…

ایتھلیٹ مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قبول اسلام

پشاور: سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ اور انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔ ایتھلیٹ مریم نسیم نے اس خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔…