ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 50 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

مدینہ منورہ: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 50 لاکھ 32 ہزار سے زائد نمازیوں اور زائرین نے حاضری دی جب کہ 5 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ افراد نے روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی۔ حرمین شریفین کے امور کی دیکھ بھال کرنے والی جنرل اتھارٹی کے مطابق، 2…

دو مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، ایک اور مقدمے میں گرفتار

کراچی: ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں گزشتہ دنوں لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذرآتش کرنے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو…

سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم

کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…

حکومت کا بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت…

کراچی کا ماحول مجھ پر بہت بھاری، تنگ آچکی ہوں، صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے مایوسی ظاہر کی ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک…

آرمی چیف کا دورۂ برطانیہ، سوشل میڈیا پر منفی مہم کیخلاف کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنے والی عزت اور وقار پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

رائٹ سائزنگ کا پلان تیار، ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، ملک کی معیشت درست سمت میں جارہی…

میرا نے فیملی کو لندن سیٹل کرایا، بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی: بہن کا انکشاف

لندن: اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے بہن بھائیوں کی پرورش اور اعلیٰ تعلیم میں بہن کے اہم کردار سے متعلق بڑے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو میں شائستہ عباس نے میرا پر عائد 10 برس کی پابندی کے حوالے سے بھی وضاحت پیش کی۔…

انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ، امام الحق اِن

کراچی: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہوگئی…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی میزبانی میں 29 سال بعد میگا ایونٹ کا آغاز

کراچی: بالآخر پاکستان میں میگا ایونٹ کا آغاز ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔ میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار…