ڈراموں میں اداکاری کے بجائے دکھاوے کو اہمیت دی جارہی ہے، توقیر ناصر

لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کے بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں…

بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیاں، قومی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو…

اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین لاہور میں کردی گئی

لاہور: کراچی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین ان کے آبائی شہر لاہور کے ایک قبرستان میں کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کو ان کے بھائی اور بہنوئی کراچی سے لاہور لائے تھے۔ اداکارہ کی لاش کو…

پاکستان ملائیشیا کو ہراکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے…

پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ تشویش ناک قرار

اسلام آباد: پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کے لیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت کی کانفرنس میں…

مودی سرکار کو جھٹکا، امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر کا مودی حکومت کو جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ نہیں دیا جائے…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کھلاڑیوں کے نک نیمز بتاڈالے

لاہور: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں ساتھی کھلاڑیوں کے دلچسپ نک نیمز سے پردہ اُٹھا ڈالا۔ سولمن، چھوٹا ڈان، چوڑا، شیدی، بوبی اور فوجی جیسے ناموں سے بعض کھلاڑیوں کو…

بھارت کی سیاسی قیادت کو سیز فائر ہضم نہیں ہورہا، اسحاق ڈار

کوالالمپور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ملٹری ٹو ملٹری سیز فائر ٹھیک چل رہا ہے مگر بھارت کی سیاسی قیادت سے ہضم نہیں ہورہا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ…

حمیرا سے ایک سال سے رابطہ نہیں تھا، والد کی اجازت سے لاش لینے آیا ہوں، نوید اصغر

کراچی: گزشتہ دنوں شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے حوالے کردی گئی۔ 10 جولائی کو ان کے بھائی دیگر لواحقین کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان سوالات کے جواب…

بلوچستان: فتنۃ الہندوستان نے شناخت کے بعد 9 بس مسافروں کو شہید کرڈالا

کوئٹہ: صوبۂ بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے اس…