آئمہ بیگ اور زین احمد کی طلاق کی افواہوں کی بازگشت

کراچی: مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان طلاق کی افواہوں کی بازگشت زوروں پر ہے۔فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔زین احمد کے اس غیر متوقع اقدام کے بعد مداحوں کی جانب سے سوشل

27 ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، اس کے بعد قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک پیش

اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکے میں 12 افراد شہید

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خودکُش دھماکے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا، جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔اب تک کی

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 20 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختون خوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، جن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان

عورت کی پلکوں سے 250 جوئیں نکالنے کا حیران کن واقعہ

نئی دہلی: حال ہی میں ایک ایسا حیران کن طبی واقعہ رونما ہوا ہے، جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔یہ واقعہ بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے امریلی ضلع کے ساورکنڈلا کے ایک اسپتال میں پیش آیا جہاں 66 سالہ خاتون گیتابین آنکھوں میں

پاکستانی کرکٹر حسن نواز کے گھر ننھے مہمان کی آمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور باصلاحیت بلے باز حسن نواز کے گھر خوشیوں کا سماں ہے، کیونکہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جس پر اہلِ خانہ، دوستوں، ساتھی کھلاڑیوں

اداکارہ آمنہ ملک کا جنات سے بات چیت کا انکشاف

کراچی: اداکارہ آمنہ ملک نے جنات سے اپنی گم ہوئی چیزیں واپس منگوانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ آمنہ ملک نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں انوکھا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ میرے اپنے گھر میں ہی پیسے گم ہوگئے تھے، اس سے قبل بھی

27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے شق وار منظوری، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کی تحریک پیش کردی، جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

برطانوی کمپنی کی موٹے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی

لندن: برطانوی کمپنی نے اپنے ملازمین کو وزن کم کرنے کی ہدایت کردی اور ایسا نہ کرنے والوں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔بحیرۂ شمال میں تیل کے کنوؤں پر کام کرنے والے آف شور مزدوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے وزن کم نہ

شاہ غازی مزار کے قریب فٹ پاتھ پر کار چڑھنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کلفٹن عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی،