ایک ہفتے میں دو دن ورزش روزانہ جم جانے کے برابر قرار
بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ایک یا دو روز ورزش کرنا روزانہ کسرت کرنے کے برابر مؤثر ہوسکتا ہے۔
چین میں قائم نیشنل سینٹر آف کارڈیولوجی ڈیزیز کی اسسٹنٹ پروفیسر اور تحقیق کی مصنفہ لیہوا ژینگ کا کہنا تھا…