کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…

جعفر ایکسپریس حملہ: 27 دہشت گرد ہلاک، 155 مسافر بازیاب

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے اور 500 مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ فورسز نے 155 مسافروں کو بازیاب کروالیا جب کہ بقیہ یرغمالیوں کے پاس خودکُش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید…

کوئٹہ: پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

کوئٹہ: بولان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا جب کہ ٹرین اس…

امریکی سینیٹر مارک کیلی اور ایلون مسک کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

واشنگٹن: ایلون مسک اور امریکی سینیٹر مارک کیلی کے درمیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب مسک نے یوکرین کی حمایت پر مارک کیلی کو غدار قرار دیا۔ مارک کیلی نے حال ہی میں یوکرین کا دورہ کیا، جہاں…

اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا

کراچی: ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے جلد اپنی دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنائی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں سے…

کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں…

آئی ایم ایف بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز پر رضامند

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی نرخوں میں 1 سے 2 روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا۔…

کراچی میں نیگلیریا وائرس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ دماغ خور جرثومہ نیگلیریا فاؤلری رواں سال کراچی میں پہلی جان نگل گیا۔ گلشنِ اقبال کی 36 سالہ خاتون اس جان لیوا جرثومے کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ محکمہ صحت…

اداکارہ صاحبہ کا سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: ٹی وی اور فلموں کی سینئر اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر گر گیا۔ نجی ٹی وی شو میں صاحبہ نے بتایا کہ ماضی میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا،…