امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کا معمہ حل

کیلی فورنیا: متحدہ ریاست ہائے امریکا کے شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل کرلیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا، جس کے بعد یہ آنے والے…

ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان پہنچے گی

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پی سی بی اور آئی سی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہے…

آسٹریلوی بزنس مین کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان

کینبرا: آسٹریلیا کی معروف کاروباری شخصیت کلائیو پالمر نے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے، جس کے 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کلائیو پالمر بلیواسٹار لائن کمپنی کے چیئرمین ہیں اور گزشتہ برسوں میں وہ کووڈ کی وبا کے دوران سرحدوں کی…

مرد مجھ سے ڈرتے ہیں، شادی کے بعد شوبز سے دُورہوجائوں گی، مہوش حیات

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں، لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔ سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں مہوش حیات نے…

عالمی منڈی میں تیل گراں، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد/ تہران: پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے…

شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عیدالفطر بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں بدھ 10 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد…

مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو بچالیا گیا

مکۃ المکرمۃ: مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امداد…

پاکستان ریلویز کا عید کے دوران کرایوں میں رعایت کا اعلان

لاہور: عیدالفطر کے تین دن پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہے۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ کرایوں میں رعایت کا اطلاق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر…

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف نے کاکول اکیڈمی میں جسمانی تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے کاکول میں قائم آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کیمپ میں حصہ لینے والے…