ہمایوں سعید اور صبور سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں کیوں آئے؟

کراچی: سپراسٹار ہمایوں سعید کی اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ہوٹل جانِ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ ممکن ہوگا

کراچی: آج دنیا بھر میں گلابی چاند کا نظارہ کیا جاسکے گا جب کہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہوسکیں گے۔ آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا، لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے جب کہ یہ اسپراؤٹنگ گراس…

وزیراعظم کی سندھ کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا…

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار ڈونی رول وِنک کا قبول اسلام

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے معروف اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ 2022 میں اداکار حادثے کا شکار…

ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 اہلکار ہلاک

کوالالمپور: بحری فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ہی آپس میں ٹکرا کرتباہ ہوگئے، جس کے نتیجے میں دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ جنگی مشقیں ریاست پیراک میں…

ایرانی صدر کی کراچی آمد، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

کراچی: لاہور کا دورہ مکمل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر ایئرپورٹ پہنچے، جہاں استقبال کرنے والوں میں…

ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچانے میں معاون

اوسلو: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات کو کم کرسکتی ہے۔ محققین نے ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 305 مختلف روزگار سے تعلق رکھنے والے 7000…

پاکستانیوں کو سلام، مجھے یہاں آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، ابراہیم رئیسی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔ ایرانی صدر نے لاہور آمد کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری…

نیوزی لینڈ سے اَپ سیٹ شکست پر رمیز راجا بھڑک اُٹھے

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی 20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی بھڑک اٹھے۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے…

لاپتا افراد کا معاملہ پرانا، عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، حکومت

اسلام آباد: حکومت کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیراعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے، جو عدالتی احکامات پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر…