پاور سیکٹر کو مزید 50 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاور سیکٹر کیلئے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کی مد میں 159 ارب روپے جاری کیے جاچکے ہیں، مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی کا اجراء پائپ…

امیروں کو محبت کے جال میں پھنساکر لوٹنے والی دلہن گرفتار

جے پور: متعدد امیر مردوں سے شادی کرکے اُنہیں لوٹنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا۔ اتراکھنڈ کی رہنے والی سیما عرف نکی نے پہلی شادی 2013 میں آگرہ کے ایک تاجر سے کی تھی۔ کچھ عرصے بعد اس نے اس شخص کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور سمجھوتے کے…

بشارالاسد کی اہلیہ کا طلاق کیلئے روسی عدالت سے رجوع

ماسکو: معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔ یہ دعویٰ ترک میڈیا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ دو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر…

احمد شاہ ایک بار پھر کراچی آرٹس کونسل کے صدر منتخب

کراچی: احمد شاہ ایک بار پھر بھاری اکثریت سے انتخابات میں کامیاب ہوکر صدر منتخب ہوگئے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر کی نشست پر محمد احمد شاہ 1977 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ ان کے مدمقابل امیدوار نجم الدین…

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز دوست کو پروپوز کرکے منگنی کرلی

کراچی: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے ان سے منگنی کرلی۔ رئیلٹی شو تماشا کے پہلے سیزن کے فاتح عمر عالم نے پرواز کے دوران ہی اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت…

صائم کی پھر سنچری، پاکستان کے ہاتھوں جنوبی افریقا وائٹ واش

جوہانسبرگ: پاکستان نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا کو 35 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 308 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب…

جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی: ملک کے معروف نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی…

الیکٹرک وہیکلز، چینی کمپنی پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

بیجنگ: الیکٹرک وہیکلز کے لیے چین کی کمپنی نے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آرہی ہے اور اس سلسلے میں…

کراچی میں شدید سردی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ پر پہنچ گیا

کراچی: شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ پر آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کراچی کا درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…