دنیا سے کورونا کے خاتمے کا امکان نہیں، عالمی ادارۂ صحت
جنیوا: ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں، اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں انکشاف!-->…